اسلام آباد(نیوزڈیسک)اگر آپ سردی میں کھانسی کی وجہ سے پریشان ہیں اور کڑوے سیرپ پی کر بھی چھٹکارا نہیں مل رہا تو شہد اور پیاز سے بنے کھانسی کے شربت کو ضرور آزمائیں۔ اجزا ایک کپ کٹا ہوا پیاز آدھ کپ شہد بنانے کا طریقہ کٹے ہوئے پیاز کو شیشے یا سٹیل کے جار میں ڈالیں اور اتنا شہد ڈالیں کہ پیاز اس میں مکملڈوب جائے۔اس جار کو ہلکی آنچ پر رکھ دیں اور20منٹ بعد آگ سے اسے اتار لیں۔ٹھنڈا ہونے پر شہد میں سے پیاز نکال لیں اور شہد کو کسی بوتل میں ڈال کرفریج میں رکھیں۔آپ چاہیں تو
یہ شہد10سال سے کم عمر کے بچوں کو دن میں ایک چائے کا چمچ اور 10سال کے عمر سے زائد بچوں کوایک کھانے کا چمچ روزانہ دے سکتے ہیں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
فاٹا انضمام کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان اور محمود خان اچکزئی کی مخالفت وجہ سے دوسرا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم پی ٹی آئی ،ْاے این پی اور نیشنل پارٹی کی فاٹا کے انضمام ... مزید
from UrduPoint.com All Urdu News https://ift.tt/2IyIt0p
-
By BEN BRANTLEY and JESSE GREEN from NYT Theater https://ift.tt/2jHYWkA
-
from UrduPoint.com All Urdu News https://ift.tt/2KP8zKS
-
KARACHI, November 29: Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto has called upon the PPP workers to renew their commitment and carry ...

No comments:
Post a Comment