ڈسپرین کی ایک گولی کپڑے دھوتے ہوئے واشنگ مشین میں ڈالیں، ایسا نتیجہ ملے گا کہ آپ ہر بار ایسا ہی کریں گے
لاہور(یوا ین پی) سر درد کے لئے ڈسپرین کا استعمال تو آپ نے کیا ہی ہوگا لیکن آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ کپڑے دھونے سے قبل اسے اگر واشنگ مشین میں ڈال دیا جائے تو کپڑے صاف اوراجلے ہوجائیں گے۔ سفید کپڑوں کو اجلا بنانے کے لئے اس سے بہترین طریقہ کوئی بھی نہیں۔اس کی وجہ سے ہر طرح کے ضدی داغ بھی صاف ہوجائیں گے اور کپڑوں کی دھلائی میں آنے والاآپ کا خرچہبھی کم ہوگا۔مشین میں نیم گرم پانی ڈالنے کے بعد اس میں ڈسپرین ڈالیں، کوشش کریں کہ یہ گولیاں حل کرکے ڈالی جائیں تاکہ
کپڑوں کو یکساں دھلائی مل سکے۔کپڑوں کو ساری رات اس پانی میں رہنے دیں اور اگلی صبح مشین کو چلائیں اوراس میں تین یا چار ڈسپرین کی گولیاں ڈالیں۔آپ دیکھیں گے کہ آپ کے کپڑوں کے دھلنے کے بعد بالکل صاف ہوگئے ہیں اور سفید کپڑے مزید اجلے ہوچکے ہیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
فاٹا انضمام کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان اور محمود خان اچکزئی کی مخالفت وجہ سے دوسرا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم پی ٹی آئی ،ْاے این پی اور نیشنل پارٹی کی فاٹا کے انضمام ... مزید
from UrduPoint.com All Urdu News https://ift.tt/2IyIt0p
-
By BEN BRANTLEY and JESSE GREEN from NYT Theater https://ift.tt/2jHYWkA
-
from UrduPoint.com All Urdu News https://ift.tt/2KP8zKS
-
KARACHI, November 29: Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto has called upon the PPP workers to renew their commitment and carry ...

No comments:
Post a Comment